چار[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چارہ کی تخفیف (تراکیب میں مستعمل)۔      رجوع کریں:  چارَہ

اشتقاق

فارسی زبان کے لفظ'چارہ' سے مخفف ہے۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔

جنس: مذکر